the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔2۔جنوری(اعتماد نیوز)ریاستی اینٹی کرپشن بیورو چیف اے کے خان نے آج کہا کہ ریاست میں سب سے زیادہ بد عنوانی محکمہ مال میں ‘ دوسرے نمبر پر محکمہ وزارت داخلہ ‘اور تیسرے مقام پر محکمہ پنچایت



راج ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان محکموں میں بد عنوانی کے خاتمہ کے لئے انٹیلجنس کا قیام عمل میں لایا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضرورت پڑنے پر سکرٹیریٹ میں بھی بد عنوانی کے خاتمہ کے لئے دھاوے کئے جا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.